مہرخبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قاہرہ میں امریکہ کے سفارتخانہ سے جاری ہونے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سفارتخانہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کردیا گیا ہے۔
امریکی سفارتخانہ نے مصر میں رہنے والے امریکی شہریوں کو بھی احتیاط کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مظاہروں کی جگہ سے دور رہیں ۔
آپ کا تبصرہ